نام، کیٹیگری اور رنگ بتائیں — کاروبار لوگو، برانڈ کٹ، سوشل پیجز کا آرٹ، ویب سائٹ اور پہلی 30 پوسٹس بنا دیتا ہے۔ آج شروع، آج لانچ۔
نیا کاروبار شروع کرنے والے ہفتے لگا دیتے ہیں — ڈیزائنر الگ، ڈیولپر الگ، سوشل میڈیا والا الگ۔ کاروبار ایک کلک میں لوگو، ویب سائٹ، سوشل پیجز اور پہلی 30 پوسٹس تیار کرتا ہے، تاکہ آپ صرف بیچنے پر دھیان دیں۔
مونوگرام، ورڈ مارک، بیج، ایمبلم، لگژری منیمل، فرینڈلی — سب آپ کے رنگوں اور فونٹس میں۔ ڈارک/لائٹ/آئیکن/فیوی کون ورژن۔
پروفائل تصویر، فیس بک کور، انسٹاگرام اسٹوری + ہائی لائٹ کور، لنکڈان بینر، یوٹیوب بینر، ٹک ٹاک، واٹس ایپ بزنس کیٹلاگ کور، X ہیڈر، OG امیج۔
ون پیج سائٹ: ہیرو، سروسز، تعارف، سوالات، واٹس ایپ CTA، SEO ٹیگز، موبائل فرسٹ۔ ZIP ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے ڈومین پر لگائیں۔
لانچ اعلان سے لے کر آفرز، بیہائنڈ دی سینز، سوالات، کسٹمر کہانیوں تک — 30 دن کا کیلنڈر۔
لوگو → ڈومین → واٹس ایپ بزنس → سوشل پیجز → گوگل بزنس → ویب سائٹ → پوسٹس → سپلائرز۔ ہر قدم کا "کیسے" لکھا ہوا۔
کاروبار AI سے پوچھیں — جواب بٹنوں کے ساتھ۔ مائیک سے بولیں یا اسکرین شاٹ بھیجیں۔
پرفیوم اور عطر کا نیا کاروبار۔ مالک نے صرف نام، کیٹیگری اور مرون-کریم رنگ بتائے۔ نیچے وہی سب ہے جو کاروبار نے بنا کر دیا — اصل فائلیں، اصل ویب سائٹ۔










emblem
monogram
wordmark
badge
minimal
playful



نام، کیٹیگری، کیا بیچتے ہیں، رنگ اور لہجہ — 2 منٹ کا فارم۔
کانسیپٹ، 6 لوگو، سوشل پیک، کٹ، ویب سائٹ، 30 پوسٹس، ڈومین چیک۔
لوگو چنیں، چیک لسٹ فالو کریں یا لانچ پرو لیں۔
| Karobar | Agency | DIY | |
|---|---|---|---|
| وقت | 90 سیکنڈ | 2–6 ہفتے | ہفتوں کی ریسرچ |
| قیمت | Rs 9,999 سے | Rs 80,000 – 2,50,000 | مفت مگر ادھورا |
| لوگو آپشنز | 6 تصورات | 2–3 راؤنڈ | Canva ٹیمپلیٹس |
| سوشل آرٹ (13 سائز) | ✓ شامل | اضافی چارج | ہر سائز خود |
| ویب سائٹ | ✓ ہوسٹڈ + ڈاؤن لوڈ | ✓ (الگ پراجیکٹ) | بلڈر سیکھیں |
| 30 پوسٹس | ✓ | ماہانہ ریٹینر | ✗ |
| اردو / عربی | ✓ | کبھی کبھی | — |
| سپلائرز (رابطہ) | ✓ | ✗ | ✗ |
بینک / جاز کیش / ایزی پیسہ / پایونیر سے ادائیگی کریں اور ریفرنس بھیجیں۔ گھنٹوں میں منظور ہو جاتا ہے۔
لوگو رول بیسڈ ڈیزائن انجن سے بنتے ہیں — صاف، ویکٹر جیسے، یکساں۔ لانچ پرو میں ڈیزائنر ریفائن کرتا ہے۔
بینک، جاز کیش، ایزی پیسہ یا پایونیر/وائز۔ ریفرنس بھیجیں، گھنٹوں میں منظوری۔
جی ہاں — مفت اکاؤنٹ میں 2 برانڈ بنائیں، سب پریویو کریں۔ ڈاؤن لوڈ پیڈ پیکیج میں۔
پلیٹ فارمز API سے پیج نہیں بننے دیتے، اس لیے آرٹ، بائیو اور گائیڈ ملتی ہے۔ لانچ پرو میں ٹیم بنا دیتی ہے۔
جی ہاں — لوگو، فیوی کون، OG امیج، سوشل آرٹ اور کاپی پیک۔
arqo کے Hostinger سرور پر۔ کبھی بھی ایکسپورٹ یا ڈیلیٹ۔
نمبر چھوڑیں، ہم واٹس ایپ پر رہنمائی کرتے ہیں۔